- Home
- شوبز
- پاکستانی فلم میں کام کرنے کی آفر قبول کر لی ہے ‘ رواں سال کے آخر میں پاکستان آ کر فلم کی شوٹنگ ..
پاکستانی فلم میں کام کرنے کی آفر قبول کر لی ہے ‘ رواں سال کے آخر میں پاکستان آ کر فلم کی شوٹنگ میں حصہ لوں گا
بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 26 فروری 2015 12:41
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم کی آفر ہوئی ہے رواں سال کے آخر میں پاکستان آوٴں گا اور شوٹنگ میں حصہ لوں گا،میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ بھارتی عوام پاکستانی فلمیں بھارتی اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان کے ٹیلی ویڑن اداکار بھارت میں بے حد مقبول ہیں ،بھارتی فلم پروڈیوسرز بھی پاکستانی فنکاروں سے بے حد متاثر ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rohit shety
Emily Kinney
Kim Cattrall
Michelle Gomez
Angela Bassett
Jennifer Aniston
Abbie Cornish
Kevin Durand
Katrina Bowden
Gina Carano
Justin Theroux
Jackie Shroff
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا