شادی بوڑھے سے نہیں بلکہ جوان آدمی سے ہی کرونگی، اداکارہ میرا،
کچھ لوگ سستی شہرت کیلئے مجھ سے شادی کی بات کرتے ہیں اور دولت کا بھی لالچ دیتے ہیں مگر میں نے پیسے کالالچ نہیں کیا۔خصوصی انٹرویو
جمعہ 27 فروری 2015 22:10
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) فلم سٹار میرانے کہا ہے کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی ہے اور نہ ہی دولت کا لالچ کر تی ہوں جب بھی شادی کر ونگی کسی بوڑھے سے نہیں بلکہ جوان آدمی سے ہی کر ونگی ۔
(جاری ہے)
ایک خصوصی انٹرویو میں فلم سٹار میر انے کہا کہ کچھ لوگ سستی شہرت کیلئے مجھ سے شادی کی بات کرتے ہیں اور دولت کا بھی لالچ دیتے ہیں مگر میں جب سے شوبز میں آئی ہوں کبھی پیسے کالالچ نہیں کیا کیونکہ خد انے میرے نصیبوں میں جو کچھ لکھ دیا ہے وہ مجھے ضرور ملے گا ۔
ایک سوال کے جواب میں میرانے کہا کہ میں ابھی جوان ہوں کسی بوڑھے سے شادی کیوں کر وں ؟میں جب بھی شادی کر ونگی سب کے سامنے اور کسی جوان آدمی سے ہی کر ونگی۔انہوں نے کہا کہ شادی تب ہی ہوگی جب خدا کو منظور ہو گی اس سے پہلے ممکن نہیں ہو سکتی ۔انہوں نے کہا کہ میں اسپتال کے کاموں میں مصروف ہوں، میرے پاس کسی سے بھی لڑائی جھگڑے کا ٹائم نہیں ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Deedar
Sammi Hanratty
Sarah Hyland
Kainaat Arora
mariah carey
Rechal Khan
huma amir shah
Kim Cattrall
Liana Liberato
Portia de Rossi
Qazi Wajid
Gurdas Maan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ