سٹار وارز کی ساتویں فلم ”دی فورس اویکنز“ کا نیا ٹریلر جاری
فلم 18 دسمبر کو سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی
اتوار 8 مارچ 2015 12:15
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) سٹار وارز کی ساتویں فلم ”دی فورس اویکنز“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔دیوہیکل آڑن طشتریاں، انوکھے جہاز اور دیوقامت روبوٹس آ رہے ہیں دنیا کو حیران و پریشان کرنے، جی ہاں خلائی مخلوق کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ سٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم دی فورس اویکنز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
جے جے ابرامز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سٹار وارز کے روایتی کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو جدید روبوٹس اور اڑن طشتریوں پر سوار ہو کر نئے خلائی مشنز پر روانہ ہونگے۔ فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جان بویگا، ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، آسکر ایساق، اینڈی سرکس، ہیریسن فورڈ اور مارک ہیمل سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ہالی ووڈ کو جراسک پارک جیسی کئی کامیاب فلمیں دینے والے کیتھلین کینیڈی ہیں جبکہ یہ فلم والٹ ڈزنی پروڈکشنز کے بینر تلے 18 دسمبر کو سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 08/03/2015 - 12:15:11
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Jessica Lange
Martin Garrix
Zeba Aali Sheikh
Brooke Langton
A.R Rahman
Paul Dano
Michael Showalter
Megha
Theo James
Javed Akhtar
Lily Collins
Karan Johar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا