فواد خان اپنی نئی فلم میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کردار نبھائیں گے
منگل 10 مارچ 2015 15:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ 2015ء) بالی ووڈ میں دن دگنی رات چوگنی ترقی پانے والے پاکستانی اداکار فواد خان اپنی نئی فلم میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کردار نبھائیں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ ڈائریکٹر نیرج پانڈے نے بھارتی ٹیم کے کپتان مہندراسنگ دھونی کی زندگی پر بنائے جانے والی فل میں فواد خان کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیاہے کہ جس میں فواد خان بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کردار نبھائیں گے جبکہ تیلیگو اسٹار ،جان ابراہم ،رام چڑن تریجا،جان ابراہم ،آفتاب شودسانی او ر عالیہ بھٹ دیگر اداکارں میں شامل ہیں ۔
واضح رہے کہ اس وقت اس وقت بھارتی میڈیا میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اوراداکارہ انوشکا شرماکے درمیان تعلقات کے چرچے بھی عام ہیںجبکہ ویرات کوہلی اپنے اور انوشکا شرماکے بارے میں میڈیا پر بات بھی نہیں کرتے بلکہ دور ہی رہتے ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tom Hiddleston
Nadia Ali
Anoushay Abbasi
Gauri khan
Emily Blunt
Kajal Aggarwal
Victoria Justice
Emily Osment
Nora Fatehi
Naeem Haq
Kurt Russell
Khushboo
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ