فواد خان اپنی نئی فلم میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کردار نبھائیں گے
منگل 10 مارچ 2015 15:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ 2015ء) بالی ووڈ میں دن دگنی رات چوگنی ترقی پانے والے پاکستانی اداکار فواد خان اپنی نئی فلم میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کردار نبھائیں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ ڈائریکٹر نیرج پانڈے نے بھارتی ٹیم کے کپتان مہندراسنگ دھونی کی زندگی پر بنائے جانے والی فل میں فواد خان کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیاہے کہ جس میں فواد خان بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کردار نبھائیں گے جبکہ تیلیگو اسٹار ،جان ابراہم ،رام چڑن تریجا،جان ابراہم ،آفتاب شودسانی او ر عالیہ بھٹ دیگر اداکارں میں شامل ہیں ۔
واضح رہے کہ اس وقت اس وقت بھارتی میڈیا میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اوراداکارہ انوشکا شرماکے درمیان تعلقات کے چرچے بھی عام ہیںجبکہ ویرات کوہلی اپنے اور انوشکا شرماکے بارے میں میڈیا پر بات بھی نہیں کرتے بلکہ دور ہی رہتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.