اشنا شاہ کی سالگرہ پر احدرضامیر اور رمشا خان کی موجودگی کے چرچے
منگل 13 فروری 2024 22:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے گزشتہ روز اپنی 34ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی ،جس میں شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات سمیت سیاسی رہنماء شرمیلا فاروقی نے بھی شوہر کے ہمراہ شرکت کی اشناہ شاہ کی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں۔
اداکارہ نے متعدد تصویریں اور ویڈیوز اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر بھی شیئر کی ہیں جن میں نیٹیزنز نے احد رضا میر اور رمشا خان کو ایک تقریب میں دیکھ کر چہ مگوئیاں شروع کر دی ہیں۔یاد رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ احد رضا میر اور رمشا خان کو نیٹزنز نے خصوصی توجہ دی ہو۔اس سے قبل بھی ایک ساتھ ڈرامہ اور تشہیر میں کام کرکے مزید مشہور ہونے والی اس جوڑی سے متعلق افواہیں زیر گردش رہی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bethany Joy Lenz
Matthias Schoenaerts
Anweshaa
Kristen Stewart
Leighton Meester
Madhuri Dixit
Zulqarnain Haider
Ghulam Ali
Lyndsy Fonseca
Sahiba Afzal
Yami Gautam
Rabi Peerzada
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔