شائقین مجھے ’’ٹائٹینک ‘‘کی بجائے ’’ہالیڈے ‘‘میں میرے کردار سے زیادہ پہچانتے ہیں،کیٹ ونسلیٹ
جمعہ 1 مارچ 2024 16:50
(جاری ہے)
اداکارہ نے جمی فالن کے ٹونائٹ شو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ لوگ سڑکوں پر میرے پاس فلم ہالیڈے اور ایکسٹرا کے ایپیسوڈ کے حوالے سے زیادہ آتے اور پہنچاتے ہیں ،خاص طور پر کرسمس کے موقع پر، اور کیا ہی پیاری بات ہے کہ مائیں اور بیٹیاں گروسری سٹور میں میرے پاس آتی ہیں اور مجھے کہتی ہیں ہم کرسمس کے موقع پر اکھٹی ہوتی ہیں اور مل جل کر پکاتی اور کھاتی ہیں ،کرسمس کے موقع پر یہ اب ہماری چھوٹی سی رسم بن گئی ہے ۔
ونسلیٹ نے مزید کہا کہ یہ وہ چیز ہے جس کی میں نے کبھی توقع نہیں کی تھی، اس طرح کی فلم کے ارد گرد ماں بیٹی کا تعلق جڑنا یہ بہت اچھا ہے اورخوبصورت ہے ۔اداکارہ نے 2006 کی فلم ہالیڈے میں جیک بلیک، جوڈ لا اور کیمرون ڈیاز کے ساتھ اداکاری کی، جس میں دو خواتین مسائل کا شکار ہوتی ہیں اور ماحول بدلنے کے لیے ایک دوسرے کے ممالک میں گھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتی ہیں۔\932مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tuppence Middleton
Sahiba Afzal
Khalid Abbas Dar
Anne Hathaway
Mary-Louise Parker
Abdullah Ejaz
Matt Walsh
Janan Malik
Pritam Chakraborty
Nimrat Kaur
Alok nath
Babar Ali
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا