جب عالیہ بھٹ نے شاہ رخ کو حیران کر دیا
بدھ 25 مارچ 2015 22:49
گذشتہ دنوں ایک تقریب میں ایسا نظر آیا کہ بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی معلومات عامہ پر سوالیہ نشان لگانے والوں کو چونکانے کا ارادہ بنا چکی ہیں۔ عالیہ نے بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کے سامنے اس کی ایک جھلک پیش کی۔ عالیہ بھٹ حال میں ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئی تھیں۔ اور اس شو کی میزبانی شاہ رخ خان جیسے حاضر جواب اداکار کر رہے تھے۔
ان کے اس شو کا نام سب سے شانا (سیانا) کون؟ اس شو میں سب کچھ سکرپٹ کے مطابق چل رہا تھا، تبھی شاہ رخ نے عالیہ بھٹ سے کچھ ایسے سوال پوچھنے کا ارادہ ظاہر کیا جو سکرپٹ میں نہیں تھا۔شاہ رخ خان نے عالیہ سے پہلا سوال پوچھا: ’ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟‘ یاد رہے کہ چند سال قبل ایک پروگرام میں عالیہ کی جانب سے معلومات عامہ کے آسان سوالوں کے جوابات غلط تھے اور اس لیے سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑایا گیا تھا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Linda Cardellini
Rose Byrne
Afzal Bhatti
Heather Graham
Khayyam Sarhadi
Sajid Hasan
Kim Sharma
Fahad Mustafa
Aishwarya Devan
Javed Sheikh
Munawar Zarif
Josh Brolin
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش