فلم ”وومن ان گولڈ“3اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ہیلن مرن اور ریان رنالڈز کی فلم وومن ان گولڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

اتوار 29 مارچ 2015 11:34

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) برطانوی امریکی فلم ”وومن ان گولڈ“3اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی-فلم کی کہانی ایک خاتون کے گرد گھومتی ہے،آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ہیلن مرن اور ریان رنالڈز کی فلم وومن ان گولڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،ہدایتکار سائمن کرٹس کی اس فلم میں لاس اینجلس میں مقیم خاتون کی کہانی شامل ہے،، جو جنگ عظیم دوم میں بچ جاتی ہے،فلم میں خاتون ویانا سے لوٹی گئی تاریخی پینٹنگز کا مقدمہ نوجوان وکیل کی مدد سے لڑتی دکھائی دے گی ،فلم وومن ان گولڈ میں کیٹی ہومز، چارلس ڈانس، میکس آئرن اور دیگر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے،، فلم تین اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 29/03/2015 - 11:34:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :