ممتاز موسیقار ماسٹر عنایت حسین کی برسی 26 مارچ کو منائی جائے گی
ہفتہ 23 مارچ 2024 14:59
(جاری ہے)
بعدازاں انہوں نے فلم شمی، قاتل،محبوبہ، گمنام، انتقام، عذرا، عشق پر زور نہیں، معصوم، دل بیتاب، دل میرا دھڑکن تیری، نائلہ، دیور بھابی،پاک دامن، ماں بیٹا، نجمہ، آنسو بن گئے موتی، مولا جٹ اور لاتعداد فلموں کے خوب صورت نغمات کی موسیقی مرتب کی۔
انہیں فلم نائلہ اور فلم جادو کے نغمات کی موسیقی ترتیب دینے پر نگار پبلک فلم ایوارڈ بھی عطا کیا گیا تھا۔ماسٹر عنایت حسین کا انتقال 26 مارچ 1993 کو لاہور میں ہوا اور ان کو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی برسی کے موقع پرگلوکار اور شوبز انڈسٹری کے زیر انتظام مختلف تقریبات میں انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Govinda
Kathleen Turner
Katrina Bowden
Shah Rukh Khan
Yumna Zaidi
Ayesha Khan
Dylan O'Brien
Chloë Grace Moretz
Wali Khan
Savera Nadeem
Asin Thottumkal
Tom Cruise
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید