مومل شیخ کا اپنے شوہر پر پابندیاں عائد کرنے کا انکشاف
جب یہ کلین شیو ہوکر آتے ہیں تو میرا موڈ آف ہوجاتا ہے،اداکارہ
بدھ 27 مارچ 2024 12:07
(جاری ہے)
اداکارہ مومل شیخ اور ان کے شوہر نادر نواز نے نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے دلچسپ سوالات پوچھے گئے جبکہ میزبان نے انکی نجی زندگی پر بھی تفصیل سے بات کی کہ آپ کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی اداکارہ مومل نے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی کو 13 سال ہوچکے ہیں، اپنے شوہر نادر سے پہلی ملاقات ایک شادی کی تقریب میں ہوئی تھی۔
مومل شیخ نے بتایا کہ میں اسکول میں نادر سے سینئر تھی کیونکہ میں عمر میں ان سے بڑی ہوں، اداکارہ نے بتایا کہ جب یہ کلین شیو ہوکر آتے ہیں تو میرا موڈ آف ہوجاتا ہے۔اس موقع پر نادر نے بتایا کہ یہ مجھے بال ڈائی کرنے دیتی ہیں، نہ ہی کلین شیو ہونے دیتی ہیں، بال بھی ان کی پسند کے مطابق کٹواتا ہوں تاکہ میں ان سے چھوٹا نہ لگوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tusshar Kapoor
Josh Trank
Babra Sharif
Rohit shety
Rosario Dawson
Ronda Rousey
George Clooney
Norman Reedus
Naomie Harris
Hina Altaf
Timothy Olyphant
Sonya Jehan
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید