مومل شیخ کا اپنے شوہر پر پابندیاں عائد کرنے کا انکشاف
جب یہ کلین شیو ہوکر آتے ہیں تو میرا موڈ آف ہوجاتا ہے،اداکارہ
بدھ 27 مارچ 2024 12:07
(جاری ہے)
اداکارہ مومل شیخ اور ان کے شوہر نادر نواز نے نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے دلچسپ سوالات پوچھے گئے جبکہ میزبان نے انکی نجی زندگی پر بھی تفصیل سے بات کی کہ آپ کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی اداکارہ مومل نے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی کو 13 سال ہوچکے ہیں، اپنے شوہر نادر سے پہلی ملاقات ایک شادی کی تقریب میں ہوئی تھی۔
مومل شیخ نے بتایا کہ میں اسکول میں نادر سے سینئر تھی کیونکہ میں عمر میں ان سے بڑی ہوں، اداکارہ نے بتایا کہ جب یہ کلین شیو ہوکر آتے ہیں تو میرا موڈ آف ہوجاتا ہے۔اس موقع پر نادر نے بتایا کہ یہ مجھے بال ڈائی کرنے دیتی ہیں، نہ ہی کلین شیو ہونے دیتی ہیں، بال بھی ان کی پسند کے مطابق کٹواتا ہوں تاکہ میں ان سے چھوٹا نہ لگوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.