پی ٹی وی پر بچوں کے ایک پروگرام کیلئے مجھے پہلے آڈیشن میں ہی مسترد کردیا گیا تھا، نادیہ خان
ہفتہ 30 مارچ 2024 11:25
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں نادیہ خان نے بتایا کہ میرا ایک کزن این ٹی ایم میں ملازمت کرتا تھا جب مجھے پیشکش ہوئی تو اس نے منع کردیا اور ڈائریکٹر سے کہا کہ ہمارے خاندان میں خواتین ٹی وی پر کام نہیں کرتیں اور واقعی کرتی بھی نہیں تھیں لیکن بہرحال میں نے وہی سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
ایک سوال کے جواب میں نادیہ خان نے کہا کہ ایک بار عید کے موقع پر پنڈی کلب میں بچوں کا ڈانس کمپٹیشن ہوا جس میں سب بچے کھڑے ہوگئے تو میں نے بھی کھڑے ہوکر انگلش گانے ون وے ٹکٹ پر ڈانس کیا تھا، یہ سب مجھے پچپن سے پسند تھا اور بڑے ہوکر اس شعبے میں آنے کیلئے بہت سے اختلافات کے باوجود میرے والد نے بھرپور تعاون کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Azan sami khan
Saira Peter
Ashraf Khan
mashal khan
Rani Mukerji
Kate Winslet
Boman Irani
Angeline Malik
Ellen Pompeo
M. Night Shyamalan
Meaghan Martin
Ethan Hawke
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا