میرا کام کرنے کا اپنا انداز ہے، پیرس ہلٹن
جمعہ 3 اپریل 2015 13:24
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ کی ماڈل و اداکارہ پیرس ہلٹن کا کہنا ہے کہ میرا کام کرنے کا اپنا انداز ہے. انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے سینئرز کی بہت عزت کرتی ہوں لیکن میں اپنے انداز سے کام کرتی ہوں اور کبھی کسی کی نقل کرنے کی کوشش نہیں کی. میں صرف اپنے شوق کی خاطر کام کرتی ہوں.
(جاری ہے)
مجھے ہالی ووڈ کی سینئر اداکارہ مارلن منرو کی شخصیت نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے تاہم میں نے ان کا انداز اپنانے کی کوشش کبھی نہیں کی.
انہوں نے کہا کہ یہ ٹھیک ہے کہ میرے بارے میں کہا جاتا ہے کہ میں خبروں میں رہنے کا فن جانتی ہوں تاہم مجھے جھوٹی شہرت سے نفرت ہے میں صرف اپنے کام کی وجہ سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہوں. انہوں نے کیٹ موس اوپرا نفرے کے بارے میں کہا کہ مجھے ان کے کام کا انداز بہت اچھا لگتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emmy Rossum
Afraz Rasool
Amy Poehler
Aasia Begum
Sanam Baloch
Hania Amir
Qavi Khan
Tom Holland
Naseebo Lal
Elizabeth Mitchell
Meagan Good
Linda Hamilton
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ