میرا کام کرنے کا اپنا انداز ہے، پیرس ہلٹن
جمعہ 3 اپریل 2015 13:24
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ کی ماڈل و اداکارہ پیرس ہلٹن کا کہنا ہے کہ میرا کام کرنے کا اپنا انداز ہے. انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے سینئرز کی بہت عزت کرتی ہوں لیکن میں اپنے انداز سے کام کرتی ہوں اور کبھی کسی کی نقل کرنے کی کوشش نہیں کی. میں صرف اپنے شوق کی خاطر کام کرتی ہوں.
(جاری ہے)
مجھے ہالی ووڈ کی سینئر اداکارہ مارلن منرو کی شخصیت نے بہت زیادہ متاثر کیا ہے تاہم میں نے ان کا انداز اپنانے کی کوشش کبھی نہیں کی.
انہوں نے کہا کہ یہ ٹھیک ہے کہ میرے بارے میں کہا جاتا ہے کہ میں خبروں میں رہنے کا فن جانتی ہوں تاہم مجھے جھوٹی شہرت سے نفرت ہے میں صرف اپنے کام کی وجہ سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہوں. انہوں نے کیٹ موس اوپرا نفرے کے بارے میں کہا کہ مجھے ان کے کام کا انداز بہت اچھا لگتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.