ہانیہ عامراوربادشاہ کی پھرملاقات، ویڈیو وائرل

پیر 22 اپریل 2024 20:15

ہانیہ عامراوربادشاہ کی پھرملاقات، ویڈیو وائرل
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ گلوکار بادشاہ کی پھر ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں موجود اداکارہ ہایہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنے مداح اور بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ نئی پوسٹس شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں پاکستانی اداکارہ کو بادشاہ کے ساتھ موج مستی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ چندی گڑھ سے ریسکیو آگئی ہے۔

وقت اشاعت : 22/04/2024 - 20:15:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :