اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
اداکارہ کی جانب سے وہاج علی کی اتنی تعریفیں کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
بدھ 24 اپریل 2024 12:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ کس اداکار کے ساتھ مجھے فلم میں کاسٹ کیا جائے تو میں فہد مصطفیٰ کا ہی نام لوں گی کیونکہ اس وقت وہ ہی ایک اداکار ہیں جو کردار ادا کرنے میں جان لگا دیتے ہیں۔
دوران انٹرویو اداکارہ سے میزبان نے جب ساتھی فنکار وہاج علی کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے۔اداکارہ نے جیو کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار وہاج علی کے رویے اور شخصیت کی معترف نظر آئیں۔ان کے خیال میں شہرت حاصل کرنے کے بعد وہاج علی میں باقی اداکاروں کی تمیز اور عزت بھی آگئی ہے، وہ جتنی شہرت کی بلندیوں پر ہیں، اتنے ہی عاجز مزاج ہیں۔اداکارہ کی جانب سے وہاج علی کی اتنی تعریفیں کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے ان سے اتفاق کرتے ہوئے اداکار کی شخصیت کو خوب سراہا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rick Springfield
Raheem Shah
Urvashi Rautela
Margot Robbie
Ali Azmat
Lake Bell
Wajahat Rauf
Arshi Khan
Keri Russell
Rakesh Roshan
Halle Berry
Hamid Rana
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید