اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
اداکارہ کی جانب سے وہاج علی کی اتنی تعریفیں کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
بدھ 24 اپریل 2024 12:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ کس اداکار کے ساتھ مجھے فلم میں کاسٹ کیا جائے تو میں فہد مصطفیٰ کا ہی نام لوں گی کیونکہ اس وقت وہ ہی ایک اداکار ہیں جو کردار ادا کرنے میں جان لگا دیتے ہیں۔
دوران انٹرویو اداکارہ سے میزبان نے جب ساتھی فنکار وہاج علی کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے۔اداکارہ نے جیو کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار وہاج علی کے رویے اور شخصیت کی معترف نظر آئیں۔ان کے خیال میں شہرت حاصل کرنے کے بعد وہاج علی میں باقی اداکاروں کی تمیز اور عزت بھی آگئی ہے، وہ جتنی شہرت کی بلندیوں پر ہیں، اتنے ہی عاجز مزاج ہیں۔اداکارہ کی جانب سے وہاج علی کی اتنی تعریفیں کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے ان سے اتفاق کرتے ہوئے اداکار کی شخصیت کو خوب سراہا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.