- Home
- شوبز
- بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا ..
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
بدھ 15 مئی 2024 18:42
(جاری ہے)
کیون مائیکل نے پاکستانی ادب و ثقافت کے عکاس فن پاروں میں گہری دلچسپی لی،مختلف تصاویر بارے استفسار کیا اور پاکستانی آرٹسٹوں کے کام کی تعریف کی۔
بالی وڈ سٹار نے الحمراسٹوڈیو کا بھی دورہ کیا اور الحمرا آرٹس کونسل کے دورہ کو ایک یاد گار قرار دیا ،انہوں نے الحمرا میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے مجسموں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔یہ امر باعث ستائش ہے کہ الحمرا آرٹس کونسل ملک کے سافٹ امیج بنانے میں اہم فعال اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Atiqa Odho
Shakeel
Kevin Bacon
Victoria Alonso
Meg Ryan
Hina Shaheen
Daniela Melchior
Salma Hayek
Camilla Belle
anmol baloch
Gina Gershon
Sabiha Khanum
Showbiz News In Urdu
-
لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی25ویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا