ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
جمعہ 17 مئی 2024 19:40
(جاری ہے)
لٹریچر فیسٹیول کے دوران اداکارہ کی جانب چیزیں پھینکے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعدد شوبز شخصیات نے بھی ماہرہ خان سے اظہار ہمدردی کیا تھا جبکہ اداکارہ نے خود بھی واقعے پر رد عمل دیا تھا۔
چیزیں پھینکے جانے پر اداکارہ ماہرہ خان نے کسی غصے کا اظہار نہیں کیا تھا جس وجہ سے ان کی تعریفیں بھی کی گئیں۔اسی لٹریچر فیسٹیول کے اختتامی سیشن میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی خطاب کیا اور ماہرہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس بھی کیا۔سرفراز بگٹی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ ماہرہ خان کی جانب ایک فرد نے چیزیں پھینکیں، اس حرکت کو پورے بلوچستان کی حرکت نہ سمجھا جائے، بلوچستان کے لوگ ایسے نہیں ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ وہ بطور بلوچستانی فرد ماہرہ خان سے معافی مانگتے ہیں اور شرمسار ہیں کہ ان کے ساتھ کوئٹہ میں ایسا کیا گیا۔سرفراز بگٹی کی جانب سے ماہرہ خان سے معافی مانگے جانے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی اور لوگوں نے انہیں بڑے دل کا مالک قرار دیتے ہوئے ان کی تعریفیں بھی کیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Laiba khan
Melissa George
kartik aaryan
Amanda Schull
Himesh Reshammiya
Uday Chopra
Ileana D'Cruz
Salma Hayek
Adeel Hashmi
Irrfan Khan
Shakira
Matthias Schoenaerts
Showbiz News In Urdu
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
-
گلوکارہ منور سلطانہ کی 29 ویں برسی 7 جون کو منائی گئی
-
سونیا حسین ہمایوں سعید کے ساتھ سکرین شیئر کرنے کی خواہاں
-
جب میری ریچ کم ہوتی ہے، میں چھوٹی بہو کی ایک ویڈیو لگا دیتی ہوں: صبا فیصل کا انکشاف
-
شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا
-
کترینہ کیف کو ڈائیلاگ بولنے اور ڈانس کرنا نہیں آتا تھا، شیکھرسمن
-
ماضی کے معروف اداکار اورنگزیب لغاری نے فرنیچر کا کاروبار شروع کردیا
-
ٹک ٹاکر ربیکا نے معصوم بچی کا منہ نوچ لیا، ویڈیو وائرل