ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
جمعہ 17 مئی 2024 19:40
(جاری ہے)
لٹریچر فیسٹیول کے دوران اداکارہ کی جانب چیزیں پھینکے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعدد شوبز شخصیات نے بھی ماہرہ خان سے اظہار ہمدردی کیا تھا جبکہ اداکارہ نے خود بھی واقعے پر رد عمل دیا تھا۔
چیزیں پھینکے جانے پر اداکارہ ماہرہ خان نے کسی غصے کا اظہار نہیں کیا تھا جس وجہ سے ان کی تعریفیں بھی کی گئیں۔اسی لٹریچر فیسٹیول کے اختتامی سیشن میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی خطاب کیا اور ماہرہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس بھی کیا۔سرفراز بگٹی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ ماہرہ خان کی جانب ایک فرد نے چیزیں پھینکیں، اس حرکت کو پورے بلوچستان کی حرکت نہ سمجھا جائے، بلوچستان کے لوگ ایسے نہیں ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ وہ بطور بلوچستانی فرد ماہرہ خان سے معافی مانگتے ہیں اور شرمسار ہیں کہ ان کے ساتھ کوئٹہ میں ایسا کیا گیا۔سرفراز بگٹی کی جانب سے ماہرہ خان سے معافی مانگے جانے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی اور لوگوں نے انہیں بڑے دل کا مالک قرار دیتے ہوئے ان کی تعریفیں بھی کیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جب میری ریچ کم ہوتی ہے، میں چھوٹی بہو کی ایک ویڈیو لگا دیتی ہوں: صبا فیصل کا انکشاف
-
شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا
-
ابرارالحق نے جواد احمد کو حاسد اورناکام قراردے دیا
-
ہانیہ عامر کے کیرئیر میں حصہ ڈالنے پر مطمئن ہوں‘ حریم فاروق
-
ہیرامنڈی پرٹرولز سے دماغی صحت متاثر نہیں ہوئی، شرمین سیگل
-
اداکارہ عائزہ خان کی ہیرامنڈی کے خاص لک میں تصاویروائرل
-
سینئر اداکار نے شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا
-
بالی ووڈ اداکار ویویک ابرائے کا پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار
-
مدیحہ امام کا شوہرکے مذہب سے متعلق کی جانیوالی ٹرولنگ پرسخت ردعمل
-
ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ویویک اوبرائے کا عاطف اسلم کے ساتھ والہانہ رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی
-
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.