ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
جب کوئی فیصلہ لے رہے ہوتے ہیں تواس وقت بالکل ٹھیک لگ رہا ہوتا ہے،احساس وقت گزرنے کے ساتھ ہوتاہے،فیصلہ صحیح تھایاغلط،اداکار
ہفتہ 18 مئی 2024 12:44
(جاری ہے)
اداکار نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ میں کوئی بھی فیصلہ جلد بازی میں لیتا ہوں بلکہ میں وقت لیتا ہوں، سوچنے اور سمجھنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرتا ہوں، پھر وقت کے ساتھ ساتھ ہم بھی بدلتے ہیں، چیزیں اور نظریات بھی بدل جاتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ شاید جلد بازی میں فیصلہ لے لیا تھا بلآخر انسان ہیں انسان سے ہی غلطیاں ہو جاتی ہیں اور پھر تمام تر تحفظات کے باوجود جو ہونا ہے وہ تو ہونا ہی ہے۔
آغا علی نے ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ غلط فیصلوں کے اثرات سے باہر نکلنے میں وقت لگتا ہے، لیکن یہ کہنا مشکل ہے کہ کتنا وقت لگتا ہے کیونکہ اس کا دار و مدار تو لگا پر ہے، کہ مجھے اس چیز سے کتنا لگا یا انسیت تھی، لیکن زیادہ فرق تب پڑتا ہے جب زندگی میں کوئی نیا فیصلہ لینا پڑے تو ماضی کے فیصلے زیادہ تکلیف دیتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kiran Malik
Dia Mirza
Neha Sharma
Javeria Abbasi
Camilla Luddington
Fardeen Khan
Jared Leto
Deepak Dobriyal
Amanullah Khan
Mehreen Jabbar
Joanna Vanderham
Zara Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم
-
نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی
-
مجھے رشوت دے کر فالوورز نہیں بڑھوانے، حنا رضوی
-
کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نواز دیا
-
معروف میزبان ندا یاسرحج کیلئے روانہ ہوگئیں
-
شبانہ اعظمی نے تھپڑواقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردی
-
گلوکارسکھوندر سنگھ کا فلمی گانے کی 2روپے فیس لینے کا فیصلہ
-
اداکارعامر خان نے ستارے زمین پر کی شوٹنگ شروع کردی