ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
جب کوئی فیصلہ لے رہے ہوتے ہیں تواس وقت بالکل ٹھیک لگ رہا ہوتا ہے،احساس وقت گزرنے کے ساتھ ہوتاہے،فیصلہ صحیح تھایاغلط،اداکار
ہفتہ 18 مئی 2024 12:44
(جاری ہے)
اداکار نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ میں کوئی بھی فیصلہ جلد بازی میں لیتا ہوں بلکہ میں وقت لیتا ہوں، سوچنے اور سمجھنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرتا ہوں، پھر وقت کے ساتھ ساتھ ہم بھی بدلتے ہیں، چیزیں اور نظریات بھی بدل جاتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ شاید جلد بازی میں فیصلہ لے لیا تھا بلآخر انسان ہیں انسان سے ہی غلطیاں ہو جاتی ہیں اور پھر تمام تر تحفظات کے باوجود جو ہونا ہے وہ تو ہونا ہی ہے۔
آغا علی نے ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ غلط فیصلوں کے اثرات سے باہر نکلنے میں وقت لگتا ہے، لیکن یہ کہنا مشکل ہے کہ کتنا وقت لگتا ہے کیونکہ اس کا دار و مدار تو لگا پر ہے، کہ مجھے اس چیز سے کتنا لگا یا انسیت تھی، لیکن زیادہ فرق تب پڑتا ہے جب زندگی میں کوئی نیا فیصلہ لینا پڑے تو ماضی کے فیصلے زیادہ تکلیف دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان نے ستارے زمین پر کی شوٹنگ شروع کردی
-
زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم
-
مجھے رشوت دے کر فالوورز نہیں بڑھوانے، حنا رضوی
-
کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نواز دیا
-
شبانہ اعظمی نے تھپڑواقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردی
-
اداکارعامر خان نے ستارے زمین پر کی شوٹنگ شروع کردی
-
کنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیں
-
نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی
-
اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شوہر رنویر سنگھ کو سب سے زیادہ ہینڈ سم مرد قراردیدیا
-
ہمیشہ وقت کی پابندی ہی میری کامیابی کا ذریعہ ہے : عائزہ خان
-
دیپیکا نے رنویر کو سب سے زیادہ ہینڈسم مرد قرار دیدیا
-
سکھوندر سنگھ کا فلمی گانے کی 2روپے فیس لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.