شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
میں ابھی شادی نہیں کر رہا کیونکہ میں اپنی خواتین مداحوں کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتا
جمعہ 24 مئی 2024 12:02
(جاری ہے)
مذکورہ پوسٹ سے متعلق بعد میں یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ یہ فلم کالکی 2898 اے ڈی کی پروموشنل اسٹریٹیجی کا حصہ تھی، تاہم اس پوسٹ نے پربھاس کی شادی کی افواہوں کو نئی ہوا دے دی تھی۔
اس پر پربھاس نے فلم سے متعلق ایک ایونٹ کے موقع پر ایسی تمام خبروں کی تردید کردی۔ ایونٹ کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں پربھاس کا کہنا تھا کہ میں ابھی شادی نہیں کر رہا کیونکہ میں اپنی خواتین مداحوں کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Keeley Hazell
Aima Baig
Sana Javed
Alyson Hannigan
Ashley Judd
Shruti Haasan
Tamannaah Bhatia
Mark Wahlberg
Katrina Kaif
humayun ashraf
Angeline Malik
Milind Soman
Showbiz News In Urdu
-
ژ*نصرت فتح علی خان کی’ ’ان سنی قوالی‘‘ کے ساتھ نایاب البم ریلیز کیلئے تیار
-
د*زندگی کے شاہ رخ کی خاطر اصل شاہ رخ سے ملاقات کا موقع کھو دیا‘مومل شیخ
-
ا*شردھا کپور نے سکرپٹ رائٹر راہل موڈی کے ساتھ معاشقے کی تصدیق کردی
-
غ*سوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضگی کی خبریں،شترو گھن سنہا نے خاموشی توڑ دی
-
iثنا جاوید اور شعیب ملک کی عید کی تصاویر سامنے آ گئیں
-
نصرت فتح علی خان کی ’ان سنی قوالی‘ کے ساتھ نایاب البم ریلیز کیلئے تیار
-
ا*تینوں خانز اپنی فلموں کا معاوضہ نہیں لیتے، انوراگ کیشپ کا انکشاف
-
ج*چاہتا ہوں سلمان خان اور شاہ رخ کیساتھ بگ باس کا حصہ بنوں: انیل کپور