نصرت فتح علی خان کی ’ان سنی قوالی‘ کے ساتھ نایاب البم ریلیز کیلئے تیار
ان کے البم کا نام ’’روشنی کی زنجیر‘‘ ہے اور اسے 20 ستمبر کو جاری کیا جائے گا
جمعرات 20 جون 2024 10:05

(جاری ہے)
انسٹاگرام پر آفیشل اکاؤنٹ سے اعلان کیا گیا ہے کہ البم کا نام ’روشنی کی زنجیر‘ ہے اور اسے 20 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔ریکارڈنگ اپریل 1990 میں ان کی مکمل ٹیم کے ساتھ ریکارڈ کی گئی تھی اور اس میں چار قوالیاں شامل ہیں جس میں ایک کو کبھی نہیں سنا گیا۔لیجنڈری قوال کی ریکارڈنگ ’ریئل ورلڈ اسٹوڈیوز‘ کے ویئر ہاؤس میں دبی ہوئی تھی جب 2021 اسٹوڈیو کی شفٹنگ کی گئی تو یہ البم دریافت ہوئی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Mae Whitman

Rami Malek

Jorja Fox

Mamta Kulkarni

Grace Phipps

John Boyega

Ruby Rose

Meghan Markle

Munawar Zarif

Vidya Balan

Karen Gillan

Mandy Moore
Showbiz News In Urdu
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13 ویں برسی منائی گئی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق