![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
میں ابھی شادی نہیں کر رہا کیونکہ میں اپنی خواتین مداحوں کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتا
جمعہ 24 مئی 2024 12:02
![شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/800x400/pic_4e4ab_1671431293.jpg._2)
(جاری ہے)
مذکورہ پوسٹ سے متعلق بعد میں یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ یہ فلم کالکی 2898 اے ڈی کی پروموشنل اسٹریٹیجی کا حصہ تھی، تاہم اس پوسٹ نے پربھاس کی شادی کی افواہوں کو نئی ہوا دے دی تھی۔
اس پر پربھاس نے فلم سے متعلق ایک ایونٹ کے موقع پر ایسی تمام خبروں کی تردید کردی۔ ایونٹ کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں پربھاس کا کہنا تھا کہ میں ابھی شادی نہیں کر رہا کیونکہ میں اپنی خواتین مداحوں کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کرائم ویب سیریز ’’مرزاپور‘‘ کے سیزن 3 کا ٹریلرجاری
-
اداکارانوپم کھیرکے دفترمیں چوری کی واردات، تحقیقات شروع
-
اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم شوٹنگ کے دوران ایک بارپھر زخمی ہوگئیں
-
ظہیراقبال اور اہل خانہ کی سوناکشی سنہا کے والد شتروگھن سنہا سے ملاقات
-
فلم ’’عمروعیار‘‘ عید کے پہلے تین دن ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب
-
اداکارفیروزخان کی دوسری اہلیہ اوربیٹی کیساتھ پہلی تصویر تنازع کاشکار
-
پاکستانی فلم سازوں سے آسکر کے لیے نامزدگیاں طلب
-
گلوکارملکو کی درخواست جسٹس شمس مرزا کے پاس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی سفارش
-
قوال امجد صابری کی آٹھویں برسی کل منائی جائے گی
-
نصرت فتح علی خان کی ’ان سنی قوالی‘ کے ساتھ نایاب البم ریلیز کیلئے تیار
-
چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا
-
پاکستانی اردو فلم بھیڑیا کا رنگا رنگ پریمئیر شو ،فلم کی کاسٹ کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.