فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم’ ’جراسک ورلڈ“ 12جون کو ریلیز ہو گی
جمعہ 17 اپریل 2015 12:05
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) شہرہ آفاق ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم’ ’جراسک ورلڈ“ 12جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ خوف اور دہشت کی علامت تصور کئے جانیوالے دیوہیکل ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی شہرہ آفاق ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک فلم کو کولن ٹریوورو نے ڈائریکٹ کیا ہے، جبکہ فلم کی کاسٹ میں کرِس پریٹ، برائس ڈلاس ہاورڈ، وِنسینٹ ڈی اونو فریو، نِک روبن سن، جیک جانسن، اومے سے، جوڈی گرئیر اور بالی وڈ اسٹار عرفان خان شامل ہیں۔
اسٹیون سپیلبرگ، فرینک مارشل اور پیٹرک کرولی کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی گزشتہ فلموں کی طرح اس بار بھی شہر سے دور جزیرے پر قائم کردہ، ایک ایسے جراسک تھیم پارک کے گِرد گھوم رہی ہے، جس کی تباہ کو بائیس سال سے زیادہ عرصہ بیت چکا ہوتا ہے، تاہم حفاظتی اقدامات مزید سخت کرتے ہوئے اسے ایک بار پھر سے تعمیر کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Imran Bukhari
Shruti Haasan
Hamza Ali Abbasi
Saleem Sheikh
Naeem Haq
Maisie Williams
Faisal Qureshi
Michael Keaton
Demi Moore
Jia Ali
Karan Singh Grover
Chloë Grace Moretz
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا