اداکارہ نرگس نے ٹورنٹو میں کیک کاٹ کر اپنی 42ویں سالگرہ منائی

منگل 21 اپریل 2015 14:35

اداکارہ نرگس نے ٹورنٹو میں کیک کاٹ کر اپنی 42ویں سالگرہ منائی

ٹورنٹو ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) اداکارہ نرگس نے ٹورنٹو میں کیک کاٹ کر اپنی 42ویں سالگرہ منائی ۔ اداکارہ نرگس 21ازپریل 1983ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔

(جاری ہے)

ان کا اصل نام غزالہ ہے مگر شوبز میں وہ نرگس کے نام سے مقبول ہیں ۔ اداکارہ نرگس نے فلم اور تھیٹر کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ آج کل وہ کینیڈا میں مقیم ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے اپنی سالگرہ بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ٹورنٹو میں کیک کاٹ کر منائی ۔

وقت اشاعت : 21/04/2015 - 14:35:55

Rlated Stars :