موسیقی مشکل فن ہے ،اس کیلئے ایک زندگی بھی کم ہے‘ فریحہ پرویز
جمعرات 30 اپریل 2015 11:42
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ موسیقی مشکل فن ہے اور اس کیلئے ایک زندگی بھی کم ہے ،موسیقی کے سروں کے اصل مزاج اور رنگ کو سمجھنے کیلئے فنکاروں کی زندگیا ں گزرجاتی ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداکاری کے مقابلے میں موسیقی مشکل فن ہے ،میں نے ٹی وی پر اداکاری بھی کی مگر میرا اصل فن گلوکاری تھا جس میں میں نے مسلسل محنت سے اپنا نام بنایا ہے ۔
فریحہ پرویز نے کہاکہ میر ادوسرے فنکاروں کوبھی مشورہ ہے کہ وہ اپنے کام سے ہمیشہ مخلص رہیں تو ایک دن کامیابی ان کا مقدر بنے گی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہوں لیکن جو محبت اور پیار پاکستان کے لوگوں سے ملتا ہے وہ ناقابل فراموش ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emma Watson
Harshdeep Kaur
Jawad Bashir
Imran Mehar
Michael B. Jordan
Yasir Hussain
humayun ashraf
Melissa Joan Hart
amrita singh
Sanjay Dutt
Genesis Rodriguez
Dylan O'Brien
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں