موسیقی مشکل فن ہے ،اس کیلئے ایک زندگی بھی کم ہے‘ فریحہ پرویز
جمعرات 30 اپریل 2015 11:42
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ موسیقی مشکل فن ہے اور اس کیلئے ایک زندگی بھی کم ہے ،موسیقی کے سروں کے اصل مزاج اور رنگ کو سمجھنے کیلئے فنکاروں کی زندگیا ں گزرجاتی ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداکاری کے مقابلے میں موسیقی مشکل فن ہے ،میں نے ٹی وی پر اداکاری بھی کی مگر میرا اصل فن گلوکاری تھا جس میں میں نے مسلسل محنت سے اپنا نام بنایا ہے ۔
فریحہ پرویز نے کہاکہ میر ادوسرے فنکاروں کوبھی مشورہ ہے کہ وہ اپنے کام سے ہمیشہ مخلص رہیں تو ایک دن کامیابی ان کا مقدر بنے گی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہوں لیکن جو محبت اور پیار پاکستان کے لوگوں سے ملتا ہے وہ ناقابل فراموش ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.