اداکارہ میرا پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں

یہاں فنکاروں کی کوئی قدر نہیں اور کیپٹن نوید کا تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا؟میرا

اتوار 3 مئی 2015 11:32

اداکارہ میرا پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا۔ بس اسی بات پر اداکارہ میرا واشنگٹن مِیں پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں۔

(جاری ہے)

وہ کیپٹن نوید کے ساتھ تقریب میں آئیں تھیں اور ناراض ہو کر کہنے لگیں کہ یہاں فنکاروں کی کوئی قدر نہیں اور کیپٹن نوید کا تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا؟ بس اسی بات پر اداکارہ میرا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں عملے سے الجھ پڑیں۔ میرا کا کہنا تھا کہ ایسی محفلوں میں شرکت کے وہ 20لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہیں اور یہاں فنکاروں کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔

وقت اشاعت : 03/05/2015 - 11:32:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :