بالی وڈ فلم” وزیر“ کا ایک اور ٹریلر جاری

جمعہ 5 جون 2015 11:53

بالی وڈ فلم” وزیر“ کا ایک اور ٹریلر جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) امیتابھ بچن اور فرحان اختر کی نئی شاطرانہ چالوں سے سجی فلم وزیر کا ایک اور ٹریلر کردیا گیا ہے۔شطرنج کی بساط پر چالیں چلتے چلتے زندگی میں بھی ان کا استعمال کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

امیتابھ بچن کا گیٹ اپ مثالی ہے جو بادشاہ بن کر مہروں کو آگے بڑھا رہے ہیں۔فرحان اختر پہلی بار فلم میں ایکشن سے بھرے کردار میں نظر آئیں گے۔ادیتہ راوٴ حیدری نے بھی دکھائے ہیں جلوے ،جبکہ جان ابراہم کمانڈو بن کر آئے ہیں۔وزیر میں کس کا مہرہ ہوگا ناکام ، کس کو پڑے گی مات، یہ اس وقت پتا لگے گا جب فلم سنیما گھروں میں لگے گی۔

وقت اشاعت : 05/06/2015 - 11:53:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :