اداکارہ سنی لیون کے فیس بک پرمداحوں کی تعداد15ملین ہوگئی

اتوار 7 جون 2015 15:03

اداکارہ سنی لیون کے فیس بک پرمداحوں کی تعداد15ملین ہوگئی

ممبئی ۔ 07 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کے سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک پرمداحوں کی تعداد15ملین ہوگئی۔

(جاری ہے)

سنی لیون نے ٹویٹر پر اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس طرح اپنی محبتوں اورچاہتوں کا اظہار جاری رکھیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو آرمی کا نام دیا۔ دوسری جانب سنی لیون کے ٹویٹر پربھی 14لاکھ مداح ہیں۔ وہ سماجی میل جول کی ویب سائٹس پر اپنے مداحوں سے اپنی فلمی زندگی اوردیگرایونٹس کے بارے میں باتیں شیئرکرتی ہیں۔

وقت اشاعت : 07/06/2015 - 15:03:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :