مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
پرستارجس کا نام تینالی سندیپ ہے، نے وہیں پر سمانتھا کی سالگرہ منائی، کیک کاٹا اور غریبوں کو کھانا کھلوایا
بدھ 30 اپریل 2025 12:15

(جاری ہے)
یاد رہے کہ سمانتھا کی برتھ ڈے 28 اپریل کو منائی جاتی ہے اور اس مرتبہ انکی سالگرہ پر انکے پرستار نے ٹیمپل آف سمانتھا آندھرا پردیش کے علاقے باپاٹلا میں تعمیر کروایا ہے۔
بعدازاں اس پرستار جس کا نام تینالی سندیپ ہے، نے وہیں پر سمانتھا کی سالگرہ منائی، کیک کاٹا اور غریبوں کو کھانا کھلوایا۔اس تقریب کی ایک ویڈیو اس وقت آن لائن زیر گردش ہے جس میں سمانتھا کے دو مجسمے دیکھے جاسکتے ہیں جو مندر کے وسط میں رکھے گئے ہیں۔یاد رہے کہ سمانتھا رتھ پرابھو اور ناگا چیتنیا نے 2017 میں شادی کی اور ان کا تعلق 2021 میں پایا تکمیل کو پہنچا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Portia de Rossi

Javed Akhtar

Grace Phipps

Catherine Bell

Kajol

Christopher Nolan

Jackie Sandler

Brad Pitt

Emma Stone

Sonya Hussain

Afzal mahi

rabeeca khan
Showbiz News In Urdu
-
پنجابی کے نام ور شاعر اور صحافی ولی محمد واجد کی 22 ویں برسی کل منائی جا رہی ہے
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا