معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
پروین بابی کی ذاتی زندگی دکھوں سے بھری ہوئی تھی اور اسی وجہ سے وہ ذہنی بیماری سے نبرد آزما تھیں
بدھ 30 اپریل 2025 12:20

(جاری ہے)
مہیش بھٹ کے مطابق کافی سالوں بعد جب وہ ایک بار پاکستان میں کارا فلم فیسٹول میں شرکت کے لیے گئے تو انھیں بتایا گیا کہ یہاں ایک شخص (پروین بابی کے شوہر)موجود ہیں جو ان سے ملنا چاہتے ہیں۔
لیکن میں ان سے مل نہ سکا، میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں ان سے ملنا نہیں چاہتا تھا لیکن ایسا کسی وجہ سے ہو نہ سکا۔ میں سوچتا رہا کہ وہ مجھ سے کیوں ملنا چاہتے ہیں، میں ایسا آدمی نہیں کہ کسی کے لیے اپنا دروازہ بند کروں۔واضح رہے کہ پروین اور مہیش بھٹ کی ملاقات 1977 میں اس وقت ہوئی جب پروین اپنے عروج پر تھیں، تاہم تین سال بعد دونوں کے درمیان بریک اپ ہوگیا۔ پروین بابی 2005 میں 55 برس کی عمر میں ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی تھیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Jason Statham

Mehreen Jabbar

Carey Mulligan

Amy Smart

Babra Sharif

Waseem Abbas

Daniel Craig

Mehreen Syed

Sumiya Mumtaz

Nora Fatehi

Mackenzie Foy

Ellen Page
Showbiz News In Urdu
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی