بھارتی جارحیت کے سوال پر خاموشی اختیار کرنے پر جنت مرزا کو تنقید کا سامنا
جمعہ 2 مئی 2025 21:50

(جاری ہے)
ان کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ وہ بھارتی جارحیت اور پاکستان و بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر کیا کہیں گی اس پر جنت مرزا نے کوئی بات کیے بغیر ہونٹوں کو بند رکھنے کا اشارہ کیا اور وہ کوئی بات کیے بغیر وہاں سے چلی گئیں، جس پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنت مرزا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری تازہ کشیدگی پر کوئی بات نہیں کی اور وہ ہونٹوں کو بند کرنے کا اشارہ کرتے ہوئے وہاں سے چلی گئیں۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور تبصرے کیے کہ ٹک ٹاکر کو سیاسی معاملات کا کیا پتا، ان سے ناچ اور گانوں سے متعلق پوچھا جاتا۔بعض صارفین نے تبصرے کیے کہ اگرچہ جنت مرزا نے کوئی جواب نہیں دیا لیکن اس باوجود انہیں بھارت میں کام نہیں ملے گا۔کچھ افراد نے لکھا کہ پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر جنت مرزا کا تبصرہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا، ان سے یہ سوال پوچھا بھی نہیں جانا چاہیے تھا اور یہ کہ انہیں اس طرح کے معاملات پر بات کرنا بھی نہیں آتی۔بعض صارفین نے انہیں ان پڑھ عورت بھی قرار دیا اور لکھا کہ ان جیسی شخصیات کو اپنے ملک کی عزت کا ذرا بھی خیال نہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Firdous Jamal

Aaron Taylor-Johnson

Tim Burton

Shagufta Ejaz

Jennifer Lopez

Elizabeth Berkley

Umer Shareef

Zoheb Hassan

Sunny Leone

Arshad Mehmood

Aasia Begum

Shabnam
Showbiz News In Urdu
-
بھارت پاکستان مخالف جذبات میں جنونی ، صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاو نٹ بھی بند کردیا
-
بھارت کی ایک اوراوچھی حرکت، پاکستان سے تمام اشیا کی براہ راست یا بالواسطہ درآمد پرپابندی لگا دی
-
بپاشا باسو نے ایک آملیٹ کیلئے 3 گھنٹے تک شوٹ رکوا دی، میکا سنگھ
-
رئیلٹی شو میں متنازع مناظر،اعجاز خان سمیت ذمے داران کیخلاف ایف آئی آر درج
-
شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے
-
پہلگام حملے سے متعلق متنازع بیان پر سونو نگم کیخلاف شکایت درج
-
شہود علوی کی صاحبزادی کی رخصتی، ویڈیو وائرل
-
جنگ کے خطرے کی وجہ سے وطن واپس آگئی،جنت مرزا