شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری
مرد کے لیے ایک بیوی کو خوش رکھنا ہی مشکل ہوتا ہے، تو وہ ایک سے زیادہ خواتین کو کیسے سنبھال سکتا ہے
بدھ 14 مئی 2025 15:15

(جاری ہے)
ثمن انصاری نے کہا کہ دوسری شادی کا فیصلہ شوہر اور پہلی بیوی کے درمیان باہمی اتفاق اور نہایت سمجھداری سے طے ہونا ضروری ہے۔
اداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کئی خواتین کو مرد کی ایک سے زیادہ شادیوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ ثمن انصاری نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں بتایا کہ پہلے شوہر سے طلاق کے بعد مجھے بچے بھی سنبھالنے تھے اور اپنے کیریئر پر بھی توجہ دینی تھی اس لیے شادی کا خیال نہیں آیا۔ثمن انصاری نے کہا کہ تاہم جب معاملات سنبھل گئے تب میں نے بھی دوبارہ شادی کرلی کیوں کہ ایک عورت کے لیے معاشرے میں اکیلے رہنا بھی بہت مشکل ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Nina Dobrev

jeremy irons

Randeep Hooda

Imran Ashraf

Paulina Gaitan

kendall jenner

Armaan Kohli

sunehri khan

Iqbal Bano

Ryan Hurst

honey singh

Naeem Haq
Showbiz News In Urdu
-
بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ، اورنگزیب احمد کا کردار کون نبھائے گا بحث چھڑگئی
-
پاکستان وہ ملک ہے جہاں ہرمذہب کے لوگ سکون سے سانس لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری
-
بھارت کیخلاف معرکہ حق کی کامیابی پرگلوکار ابرار الحق نے نیا ترانہ جاری کردیا
-
مالی مشکلات سے دوچار ماضی کے معروف گلوکار سلیم شہزاد کے گھر میں آگ لگ گئی
-
سلینا گومز کو ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر تنقید کا سامنا
-
جویریہ سعود کو اپنی والدہ کو کول ساس قرار دینے پر تنقید کا سامنا
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا کا ایک اور مضحکہ خیز کارنامہ ، گلوکار چاہت علی خان کو پاکستانی پائلٹ بنا دیا ، گرفتاری کا دعوی