پاکستان وہ ملک ہے جہاں ہرمذہب کے لوگ سکون سے سانس لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
بدھ 14 مئی 2025 15:19

(جاری ہے)
انہوں نے پاکستانی میڈیا کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی میڈیا نے بہت طریقے سے رپورٹنگ کی ہے اور تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے رپورٹنگ کی ہے۔
بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری میڈیا نے کوئی جھوٹ نہیں بولا وہی بتایا جو ہوا اور جو ہوا وہ بھارت کو محسوس ہوا۔انہوں نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ نہیں کرنا بیٹا ورنہ اس بار نہ چھوڑیں گے فلم نہیں چل رہی ہے جب سچ میں ہوتا ہے تو ایسا ہوتا ہے تو اب انجوائے کرو اس کو۔فہد مصطفی نے مزید کہا کہا بھارت کو سمجھنا ہوگا کہ پاکستانی قوم اور افواج متحد ہیں، اور کسی بھی جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے۔ ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اور صارفین کی جانب سے انہیں خوب سراہا جا رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Kristen Bell

Fatima Effendi

Babu Baral

Shaista Lodhi

abhijeet bhattacharya

Ben Affleck

jamal Shah

Jessica Alba

Khloé Kardashian

Linda Hamilton

Kaley Cuoco

Mary Elizabeth Winstead
Showbiz News In Urdu
-
ہالی ووڈ اداکار براڈ پٹ کی ایکشن تھرلر فلم’’ایف 1‘‘ 27 جون 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ، اورنگزیب احمد کا کردار کون نبھائے گا بحث چھڑگئی
-
پاکستان وہ ملک ہے جہاں ہرمذہب کے لوگ سکون سے سانس لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری
-
بھارت کیخلاف معرکہ حق کی کامیابی پرگلوکار ابرار الحق نے نیا ترانہ جاری کردیا
-
مالی مشکلات سے دوچار ماضی کے معروف گلوکار سلیم شہزاد کے گھر میں آگ لگ گئی
-
سلینا گومز کو ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر تنقید کا سامنا
-
جویریہ سعود کو اپنی والدہ کو کول ساس قرار دینے پر تنقید کا سامنا