امریکا میں انگریزی گانا سنتے گاڑی چلانے کی میرا کی ویڈیو وائرل
منگل 20 مئی 2025 22:49

(جاری ہے)
کچھ صارفین نے انہیں انگریزی زبان کا گانا چلا کر کار چلانے پر بھی نشانہ بنایا اور ان کا مذاق اڑاتے ہوئے ان سے سوال کیا کہ انہیں کچھ سمجھ آر ہا ہی بعض افراد نے ان کے لیے نامناسب زبان بھی استعمال کی اور ان پر نشہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا اور لکھا کہ انہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے شراب نوشی کر رکھی ہے۔
کچھ افراد نے ان کے چہرے اور میک اپ پر بھی انہیں نشانہ بنایا اور انہیں تجویز دی کہ اس سے بہتر تھا کہ وہ ویڈیو شیئر ہی نہ کرتیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد انہوں نے اپنے انسٹاگرام سے ویڈیو ڈیلیٹ کردی، تاہم ان کی ویڈیو دوسرے سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے شیئر کی گئی، جہاں صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ماضی میں بھی میرا کو ان کی کمزور اور غلط انگریزی بولنے پر تنقید اور مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے جبکہ انہیں بولڈ ویڈیوز اور لباس پر بھی آڑے ہاتھوں لیا جاتا رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Emran Hashmi

Urwa Hocane

Afzal mahi

Saira Peter

Catherine Bell

Mehwish Noor

Paul Bettany

wafa chaudhry

Rauf Lala

Zara Sheikh

Ayesha Khan

Aidan Gillen
Showbiz News In Urdu
-
آرمی چیف کی موجودگی میں فہد مصطفی کی پی ایس ایل میں نعرے لگوانے کی ویڈیو وائرل
-
تحسین سکینہ کو عابدہ پروین کے پائوں چھونے پر تنقید کا سامنا
-
امریکا میں انگریزی گانا سنتے گاڑی چلانے کی میرا کی ویڈیو وائرل
-
معروف گلوکارجواد احمد کو والدین کی یاد نے رلا دیا
-
آپریشن سندورپرفلم، بولی ووڈ میں جھگڑے شروع ہوگئے
-
22 سالہ انفلوئنسر کو ڈیلیوری بوائے نے گولی مار کر ہلاک کردیا
-
ہارر تھرلر فلم فائنل ڈیسٹینیشن بلڈ لائنز نے کمائی کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیئے
-
پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پرسونا اور چاندی کے اعزاز میں تقریبِ پذیرائی