امیرترین سیلف میڈ خواتین کی فہرست جاری، سیلینا گومزسرفہرست
بدھ 4 جون 2025 21:30

(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوربز نے گزشتہ روز ملک کی ایسی 100 خواتین کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جنہوں نے اپنی محنت آپ کے تحت امیر ترین خواتین کی فہرست میں جگہ بنائی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 32سالہ گلوکارہ و اداکارہ کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 700ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیر ترین سیلف میڈ خواتین کی سالانہ فہرست میں سیلینا گومز کے علاوہ کم کارڈیشین، کائلی جینر، اوپرا ونفری، بیونسے، ریز ویدرسپون، ریحانہ، ٹیلر سوئفٹ اور دیگر شامل ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Kristanna Loken

Moin Akhter

Nathan Fillion

Raai Laxmi

Robbie Amell

Zeba Bakhtiar

Azra Aftab

Karan Johar

Adrien Brody

Simon Pegg

Sadaf Fawad Khan

Guy Ritchie
Showbiz News In Urdu
-
انتظار ختم، میگا بجٹ ’’لو گرو ‘‘اور ’’دیمک ‘‘پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل
-
ریجنل ڈرامہ فیسٹیول کا بارھواں دن، معروف فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر