- Home
- شوبز
- ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ..
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
جمعرات 5 جون 2025 22:41

(جاری ہے)
ڈیجیٹل تخلیق کاروں سے کہا گیا ہے کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے آپ کی جعلی آڈیو یا ویڈیو آئے تو فوری تردید کریں، سوشل میڈیا اکانٹس پر ملٹی فیکٹر تصدیق اور مضبوط پاس ورڈز لگائیں، سوشل میڈیا اکانٹس کی پرائیویسی سیٹنگز کریں،مشکوک لنک نہ کھولیں۔
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ انفلوئنسرز لائیو اسٹریمز یا پوسٹس میں اپنی موجودہ لوکیشن ظاہر کرنے سے گریز کریں، سوشل میڈیا پر ہر شخص کو دوست بنانے سے گریز کریں۔ اپنے پلیٹ فارم پر آنے والے تبصروں اور پیغامات کی باقاعدہ نگرانی کریں، غیر اخلاقی یا نامناسب تبصرے فوری بلاک اور متعلقہ پلیٹ فارمز پر رپورٹ کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Bridgette Wilson-Sampras

Eliza Dushku

Elizabeth Mitchell

Werner Herzog

Adil Murad

Alamgir

Ruth Wilson

Lily Rabe

Sophie Turner

Sophie Choudry

Noor Ul Hassan

Azra Aftab
Showbiz News In Urdu
-
رائل چیلنجرز کی جیت کے جشن میں بھگڈر سے 11 افراد کی ہلاکت، فرنچائز کے کئی ملازمین گرفتار
-
نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13ویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے خلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
-
پاکستان کا دورہ شاندار تھا، 20 افراد تصویر لینے کے لیے کمرے میں آگئے، ترک ادا کار انجین التان
-
انتظار ختم، میگا بجٹ ’’لو گرو ‘‘اور ’’دیمک ‘‘پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل
-
ریجنل ڈرامہ فیسٹیول کا بارھواں دن، معروف فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی