طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
پیر 16 جون 2025 17:51

(جاری ہے)
ریپر کے ردِعمل نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کچھ لوگ طلحہ انجم کے اس روپے کو غیر مناسب اور پرتشدد قرار دے رہے ہیں، جبکہ دیگر ان کے غصے کو ایک فطری انسانی ردعمل کہہ کر ان کا دفاع کر رہے ہیں۔
واقعے سے متعلق طلحہ انجم یا ان کی ٹیم کی جانب سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل رہی ہے۔ ویڈیو کو لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے اور یہ واقعہ سیکیورٹی کے انتظامات پر بھی سوالات اٹھا رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Sadaf Fawad Khan

Rami Malek

Om Puri

Robert Patrick

Hayley Atwell

Ahsan Khan

Abhishek Kapoor

Danish Taimoor

Meagan Good

Aishwarya Devan

M. Night Shyamalan

Bilal Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
-میرب کے نام کے نعرے لگانے پر عاصم اظہر کی مداحوں سے پرائیویسی کا احترام کرنے کی اپیل
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
صوفی گلوکار سائیں اختر کی 38ویں برسی منائی گئی