کسی بھی لڑکی کو لڑکوں کی بے وفائی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے،گلوکارہ نمرہ مہرا
ہر انسان کی طرح میں نے بھی تعلقات بناتے وقت غلطیاں کیں جو کہ نہیں کرنی چاہئیںتھیں
ہفتہ 21 جون 2025 12:37

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یکطرفہ محبت اذیت کا نام ہے، کبھی کسی پر کرش نہیں رہا براہ راست محبت پر یقین رکھتی ہوں۔
نمرہ مہرا نے محبت میں دل ٹوٹنے کا اعتراف کیا اور کہا کہ ایسے شخص سے محبت کرلی جسے میری قدر ہی نہیں تھی۔گلوکارہ نے کہا کہ میں نے محبت کی اور اس شخص کا طویل عرصے تک انتظار کیا لیکن بدلے میں محبت نہیں ملی، دل ٹوٹنے کے بعد ہی اچھے گانے لکھے اور آواز میں درد بھی آیا۔نمرہ مہرا کا کہنا تھا کہ ہر انسان کی طرح انہوں نے بھی تعلقات بناتے وقت غلطیاں کیں جو کہ انہیں نہیں کرنی چاہیے تھیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Abid Ali

Aaron Taylor-Johnson

Saira arshad

Nayyara Noor

Shehnaz Sheikh

Rob Lowe

Khayyam Sarhadi

Amanda Schull

Guy Ritchie

Sajjad Ali

Candace Cameron Bure

Asad Siddiqui
Showbiz News In Urdu
-
مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
-
کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
جواد احمد کا فضا علی کے دھوبی والے تبصرے پرکرارا جواب
-
سارہ عمیر کا 75 فیصد معدہ نکلوالنے کا انکشاف
-
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، وزیراطلاعات
-
سیالکوٹ، نیشنل اکیڈمی آف آرٹس اینڈ کلچر پاکستان کے زیر اہتمام 40 ویں تقریب تقسیم ایوارڈ
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام