مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
ہفتہ 21 جون 2025 21:29

(جاری ہے)
یاد رہے کہ جمعرات کے روز عائشہ خان کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے ان کے انتقال کی تصدیق کی تھی۔
تہمینہ خالد کے مطابق عائشہ خان پانچ روز قبل کراچی میں انتقال کر گئی تھیں۔عائشہ خان 1948 میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کیا۔انہوں نے 1964 میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا، وہ معروف اداکارہ خالدہ ریاست(مرحومہ)کی بڑی بہن تھیں۔ان کے مشہور ڈراموں میں مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے، تیری رضا، میری گڑیا، افشاں، عروسہ، فیملی 93، نقاب زن، مہندی اور دیگر کئی مقبول پی ٹی وی ڈرامے شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Sarah Michelle Gellar

Mohib Mirza

Sana Bucha

Sonal Chauhan

Toby Kebbell

Sanam Saeed

Tina Sani

Azra Aftab

Kevin Durand

Dove Cameron

Eva Mendes

Hina Altaf
Showbiz News In Urdu
-
مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
-
کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
جواد احمد کا فضا علی کے دھوبی والے تبصرے پرکرارا جواب
-
سارہ عمیر کا 75 فیصد معدہ نکلوالنے کا انکشاف
-
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، وزیراطلاعات
-
سیالکوٹ، نیشنل اکیڈمی آف آرٹس اینڈ کلچر پاکستان کے زیر اہتمام 40 ویں تقریب تقسیم ایوارڈ
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام