کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
ہفتہ 21 جون 2025 21:29

(جاری ہے)
انہوں نے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس فیلڈ نے مجھے شہرت ضرور دی، مگر میں جانتا ہوں کہ لوگ ہمارے پیٹھ پیچھے کیسی باتیں کرتے ہیں، یہاں فنکار کو عزت نہیں دی جاتی۔
نسیم وکی نے کہا پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا، لوگ ٹانگ کھینچنے لگتے ہیں، نیچے گرانے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ نعمان اعجاز جیسے عظیم اداکار کو بھی وہ مقام نہیں ملا جس کے وہ حقدار تھے، یہاں لوگ کسی کو اونچا نہیں دیکھ سکتے، اس لیے ہمارے ہاں کپِل شرما جیسا کامیڈی شو نہیں بن سکا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Pritam Chakraborty

Sarah Paulson

Aishwarya Nag

Saira Khan

Isla Fisher

Brad Pitt

Sana Nawaz

Hansika Motwani

Paoli Dam

Rishi Kapoor

Shehnaz Sheikh

Akshara Gowda
Showbiz News In Urdu
-
مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
-
کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
جواد احمد کا فضا علی کے دھوبی والے تبصرے پرکرارا جواب
-
سارہ عمیر کا 75 فیصد معدہ نکلوالنے کا انکشاف
-
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، وزیراطلاعات
-
سیالکوٹ، نیشنل اکیڈمی آف آرٹس اینڈ کلچر پاکستان کے زیر اہتمام 40 ویں تقریب تقسیم ایوارڈ
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام