سارہ خان فیمنزم کی وجہ ہی سے شوبز میں ہیں، ریحام خان
بدھ 25 جون 2025 21:56

(جاری ہے)
اب ان کے بیان پر ریحام خان نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سارہ خان کو ایسا بات بھی نہیں کرنی چاہیے تھی۔
ریحام خان نے ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سارہ خان ان کے شوہر فلک شبیر کی وجہ سے جانتی ہیں، ان کے شوہر بہت اچھے ہیں جو ان کے لیے ہر روز پھول لاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سارہ خان بھی ایک بیٹی کی ماں ہیں، کل کو ان کی بیٹی بھی دوسرے گھر میں بیاہی جائیں گی، تب اگر ان کی بیٹی کے ساتھ کچھ غلط ہو تو ان کا کیا رد عمل ہوگا ان کے مطابق سارہ خان کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ وہ فیمنزم کی وجہ سے ہی شوبز میں کام کر رہی ہیں، وہ اس کی وجہ سے ہی مشہور ہیں۔انہوں نے دلیل دی کہ اگر فیمنزم نہ ہوتا، خواتین کے حقوق کی تحریکیں نہ چلتیں تو سارہ خان بھی شوبز میں کام نہ کر رہی ہوتیں، اگر وہ آج ڈراموں اور اشتہارات میں نظر آتی ہیں تو اس کا کریڈٹ فیمنزم کو جاتا ہے۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ سارہ خان کو یہ بات ہی نہیں کرنی چاہیے تھی کہ وہ فیمنزم پر یقین نہیں رکھتیں۔ان کے مطابق خواتین کی جانب سے ایسے بیانات دینا دراصل طویل عرصے تک خواتین کو دبائے جانے اور انہیں حقوق تک رسائی نہ دینے کا نتیجہ ہیں لیکن خود مختار خواتین کو ایسے بیانات نہیں دینے چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Johnny Depp

Lyndsy Fonseca

Christoph Waltz

Paoli Dam

Corey Stoll

Arshad Warsi

Connie Britton

Lydia Hearst

Shahood Alvi

Mandira Bedi

Ayush Tandon

Noor Ul Hassan
Showbiz News In Urdu
-
عائزہ خان نے سنجے لیلا بھنسالی اورامتیازعلی کی فلمی آفرزمسترد کر دیں
-
ہانیہ عامرکو مبینہ طورپراے آئی سے تبدیل کرنے کی اطلاعات نے شائقین کو چونکا دیا
-
اداکارہ ثنا نواز کا شوبز میں واپسی کا اعلان
-
جب والدہ حکم کریں گی، تب شادی کروں گا، خوشحال خان
-
ہانیہ عامر کی دولت اور کمائی سے متعلق بھارتی میڈیا کا حیران کن دعوی
-
سارہ خان فیمنزم کی وجہ ہی سے شوبز میں ہیں، ریحام خان
-
ٹک ٹاکرثنا یوسف قتل کیس، گرفتارملزم عمرحیات نے اعتراف جرم کرلیا،بیان قلمبند
-
سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی