سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی
منگل 24 جون 2025 21:22

(جاری ہے)
FWICE کے صدر بی این تیواری نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ دلجیت دوسانجھ نے ایک پاکستانی اداکارہ کے ساتھ کام کرکے بھارتی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے، انہوں نے ہمارے بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کی توہین کی ہے، ایسے وقت میں جب ملک حساس حالات سے گزر رہا ہے، ان کا پاکستانی فنکار کو ترجیح دینا ان کی وفاداری پر سوال کھڑے کرتا ہے۔
بی این تیواری کا کہنا تھا کہ اگر فلم کہیں بھی ریلیز ہوئی تو ہم عدم تعاون کی ہدایت جاری کریں گے، ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ دلجیت دوسانجھ کو ہندوستان کے کسی بھی حصے میں کام (فلمیں یا کانسرٹ)نہیں ملے۔فلم سردار جی 3 کی ٹیم نے بھارت میں ممکنہ مخالفت اور احتجاج کے خدشے کے پیش نظر فلم کو صرف اوورسیز میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ سردار جی 3 ایک کامیڈی، فینٹسی اور ہارر سے بھرپور فلم ہے، اس میں دلجیت دوسانجھ کو ایک ایسے کردار میں دکھایا گیا ہے جو بھوتوں کا پیچھا کرتا ہے۔سردار جی 3 کو دنیا بھر میں 27 جون 2025 کو ریلیز کیا جا رہا ے، تاہم بھارت میں اس کی ریلیز نہیں ہوگی۔یاد رہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکام نے متعدد پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکانٹس پر پابندی لگادی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Meera

Humayun Saeed

Nimra Bucha

Mandana Karimi

Imran Khan

Dove Cameron

Badar Khalil

Christine Taylor

Minissha Lamba

Angela Bassett

benita david

Matt Walsh
Showbiz News In Urdu
-
سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی
-
غیرملکی انفلوئنسر نے امیتابھ بچن کولیجنڈری پاپڑ والا کا لقب دے دیا
-
بشری انصاری اوراسلم شیخ نے عائشہ خان کی زندگی کی حقیقت بتا دی
-
عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمرجعفری
-
شوبز شخصیات نے ہانیہ عامر کا بھارتی فلم میں کام کرنا تاریخی قرار دے دیا
-
بدنام کرنے پر ماریہ بی کا پوڈ کاسٹرشہزاد غیاث کے خلاف ہرجانے کا دعوی
-
بیٹی خود مختار ہے، بڑھاپے کا سہارا بننا اس کی ذمے داری نہیں، عفت عمر
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت چکے