
سارہ خان فیمنزم کی وجہ ہی سے شوبز میں ہیں، ریحام خان
بدھ 25 جون 2025 21:56

(جاری ہے)
اب ان کے بیان پر ریحام خان نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سارہ خان کو ایسا بات بھی نہیں کرنی چاہیے تھی۔
ریحام خان نے ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سارہ خان ان کے شوہر فلک شبیر کی وجہ سے جانتی ہیں، ان کے شوہر بہت اچھے ہیں جو ان کے لیے ہر روز پھول لاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سارہ خان بھی ایک بیٹی کی ماں ہیں، کل کو ان کی بیٹی بھی دوسرے گھر میں بیاہی جائیں گی، تب اگر ان کی بیٹی کے ساتھ کچھ غلط ہو تو ان کا کیا رد عمل ہوگا ان کے مطابق سارہ خان کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ وہ فیمنزم کی وجہ سے ہی شوبز میں کام کر رہی ہیں، وہ اس کی وجہ سے ہی مشہور ہیں۔انہوں نے دلیل دی کہ اگر فیمنزم نہ ہوتا، خواتین کے حقوق کی تحریکیں نہ چلتیں تو سارہ خان بھی شوبز میں کام نہ کر رہی ہوتیں، اگر وہ آج ڈراموں اور اشتہارات میں نظر آتی ہیں تو اس کا کریڈٹ فیمنزم کو جاتا ہے۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ سارہ خان کو یہ بات ہی نہیں کرنی چاہیے تھی کہ وہ فیمنزم پر یقین نہیں رکھتیں۔ان کے مطابق خواتین کی جانب سے ایسے بیانات دینا دراصل طویل عرصے تک خواتین کو دبائے جانے اور انہیں حقوق تک رسائی نہ دینے کا نتیجہ ہیں لیکن خود مختار خواتین کو ایسے بیانات نہیں دینے چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار، تحقیقات شروع
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کا گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف
-
ماڈل و اداکارہ حمیرا کی موت، قتل کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
-
ڈرامہ سیریل "میں منٹو نہیں ہوں " میں صائمہ سعید نے اپنے کردار کو باخوبی نبھایا ، خلیل الرحمان قمر
-
نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
-
معروف گلوکار اور قوال استاد نصرت فتح علی خان کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
ندا یاسر کے شو میں بشریٰ انصاری اور فیصل قریشی کی نامناسب گفتگو، صارفین برہم
-
ندا یاسر کے شو میں بشری انصاری اور فیصل قریشی کی نامناسب گفتگو، صارفین برہم
-
ایونٹ آرگنائزر علی خان نے ثقافتی تقریبات کا آغاز کردیا
-
گلوکار و رائٹر عظیم ڈار کی چودہ اگست کے موقع پر جشن آزادی میوزیکل شو میں شاندار پرفارمنس شائقین سے بھرپور پذیرائی حاصل
-
استاد نصرت فتح علی خان کی برسی کل (ہفتہ کو)منائی جائے گی
-
ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراوں کی فہرست میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.