ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
منگل 1 جولائی 2025 18:55

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے لوگ عورت کی عمر کے بارے میں حد کیوں مقرر کردی ہی یہاں تک کہ ہم عورت کے کام اور محنت کو بھی اس کی بڑھتی عمر دیکھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں جو غلط ہے، ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے۔مہوش حیات نے کہا کہ ہر انسان کی عمر بڑھتی ہے تو عورت کیلیے عمر کی حد مقرر کرنا غیر منصفانہ سلوک ہے اور یہ ہماری انڈسٹری میں ہی نظر آتا ہے یہاں تک کہ بالی ووڈ میں بھی ایسا نہیں ہے، ان کی اتنی ساری بڑی عمر کی اداکارائیں اسکرین پر نظر آ رہی ہیں اور وہ لوگ انہیں سراہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس سوچ کو بدلنا ہوگا، ہمیں اس طرح کی کہانیاں اسکرین پر دکھانی ہوں گی جن میں تمام عمر کی خواتین کو مرکزی کردار ادا کرتے دکھایا جائے، خواتین کو سراہنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کا واحد طریقہ یہی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ہمیں عورت کی بڑھتی عمر کو قبول کرنا چاہیے اور جس طرح بڑھتی عمر کے ساتھ سمجھدار ہوتا ہے اور اس کے کام میں مزید نکھار آتا ہے بالکل اسی طرح عورت بھی بڑھتی عمر کے ساتھ سمجھدار ہوتی ہے اور اس کے کام میں نکھار آتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Monica Bellucci

Usman Peerzada

Sonia Khan

Chris Hemsworth

Mustafa Qureshi

Aditya Roy Kapur

zarnish khan

Adrien Brody

Aubrey Plaza

Azra Jehan

Vinod Khanna

honey singh
Showbiz News In Urdu
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
-
سمندر کنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں،سوشل میڈیا پر ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
-
بیٹے شہروز نے میری زندگی بدل دی، بہروز سبزواری
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ