
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
منگل 1 جولائی 2025 18:55

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے لوگ عورت کی عمر کے بارے میں حد کیوں مقرر کردی ہی یہاں تک کہ ہم عورت کے کام اور محنت کو بھی اس کی بڑھتی عمر دیکھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں جو غلط ہے، ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے۔مہوش حیات نے کہا کہ ہر انسان کی عمر بڑھتی ہے تو عورت کیلیے عمر کی حد مقرر کرنا غیر منصفانہ سلوک ہے اور یہ ہماری انڈسٹری میں ہی نظر آتا ہے یہاں تک کہ بالی ووڈ میں بھی ایسا نہیں ہے، ان کی اتنی ساری بڑی عمر کی اداکارائیں اسکرین پر نظر آ رہی ہیں اور وہ لوگ انہیں سراہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس سوچ کو بدلنا ہوگا، ہمیں اس طرح کی کہانیاں اسکرین پر دکھانی ہوں گی جن میں تمام عمر کی خواتین کو مرکزی کردار ادا کرتے دکھایا جائے، خواتین کو سراہنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کا واحد طریقہ یہی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ہمیں عورت کی بڑھتی عمر کو قبول کرنا چاہیے اور جس طرح بڑھتی عمر کے ساتھ سمجھدار ہوتا ہے اور اس کے کام میں مزید نکھار آتا ہے بالکل اسی طرح عورت بھی بڑھتی عمر کے ساتھ سمجھدار ہوتی ہے اور اس کے کام میں نکھار آتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ڈکی بھائی کے بعد این سی سی آئی اے نے چار یوٹیوبرز ،سوشل میڈیا انفلوئنسز کو بھی طلب کرلیا
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 15ستمبر تک توسیع
-
بریڈ پٹ، واکین فینکس اور رونی مارا کی غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ میں بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر شمولیت
-
جب ریکھا شادی کریں گی تو میں بھی شادی کروں گی ، اداکارہ نشو کی انوکھی شرط
-
نہ مجھے سچا پیار ہوا اور نہ کچھ ادھورا رہا، سلمان خان
-
کینسر میں مبتلا 28 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نتاشا ایلن چل بسیں
-
ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں ، سائبرکرائم ایجنسی میں طلب
-
بیٹنگ ایپ کیس ، یوٹیوبرڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا
-
ہالی ووڈ نے کلاسک فلم دی وزرڈ آف اوز کو جدید ٹیکنالوجی سے زندہ کر دیا
-
پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی صفِ اول کی اداکار خالدہ ریاست کی برسی 26اگست کومنائی جائیگی
-
معروف افسانہ نگار، نثرنگار و مصنف اشفاق احمد کی21ویں برسی 7ستمبر کومنائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.